شام کے دارالحکومت دمشق کے کئی مضافاتی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان گاہبے بگاہے جھڑپوں کے باوجود زندگی رواں دواں ہے اور لوگ اپنے روزمرہ کے کام کاج میں مصروف ہیں۔
دمشق میں زندگی کے رنگ

1
دمشق کے پرانےشہر کی ایک خاتون خریداری کے لیے جارہی ہے

2
مضافاتی علاقوں میں لڑائیوں کے باوجود دکانیں کھلی ہیں اور کاروبار جاری ہے

3
سبزی فروش کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کی بجائے اپنی روزی کی فکر ہے

4
ٹریفک میں پھنسی ایک ویگین کے شیشے سے باہر جھانکتا ہوا بچہ