رسائی کے لنکس

logo-print

خوبصورت جزائر کی ملکیت کا تنازع

مشرقی بحیرہ چین میں واقع غیر آباد مگر خوبصورت جزائر کے ایک مجموعہ پر کئی عشروں سے چین اور جاپان کے درمیان تنازع چل رہاہے۔ خیال ہے کہ ان جزائر میں تیل اور قدرتی گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور قریبی پانیوں میں مچھلیوں کی بہتات ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG