رسائی کے لنکس

شام کےعوام پر کیا گذر رہی ہے

شام میں صدربشارالاسد کی حکومت کے خلاف مزاحمت کو ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ بیت چکاہے۔ اس دوران سرکاری فورسز اور باغیوں کی جھڑپوں اور گولہ باری کی زد میں آکر ہزاروں افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں اور تین لاکھ سے زیادہ پناہ کی تلاش میں پڑوسی ممالک میں جاچکے ہیں، جب کہ ہزاروں افراد لاپتا ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG