رسائی کے لنکس

اس ہفتے کا شام

شام میں خانہ جنگی اپنے 20 ویں مہینے میں داخل ہوچکی ہے اور عالمی اداروں کے اعدادوشمار کے مطابق اب تک 36 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہمسایہ ممالک میں پناہ لے چکے ہیں۔ صدر اسد کی حکومت اور باغی گروہ آپس میں بات چیت پر تیار نہیں ہیں، چنانچہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ شام کی سرزمین پر انسانی خون کب تک بہتا رہے گا۔ اس ہفتے کے شام کی چند تصاویر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG