رسائی کے لنکس

برما کے روہنگیا مسلمان

برما کی ریاست راکین میں آباد روہنگیا نسل کے مسلمانوں پر بودھ قوم پرستوں کے حملوں میں 200 سے زیادہ مسلمان ہلاک اور ایک لاکھ کے لگ بھگ کیمپوں میں زندگی گذارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ روہنگیا دنیا کی واحد ایسی اقلیت ہے جسے کوئی بھی ملک اپنا شہری تسلیم نہیں کرتا۔ ریاست راکین کے مسلمانوں کے حالات کی چند تصویری جھلکیاں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG