رسائی کے لنکس

تھینکس گوونگ کی تقریبات

امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ امریکی یہ دن اپنے خاندان اور عزیر واقارب کے ساتھ گذارتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ نعمتوں کا شکر بجا لاتے ہوئے مل کر کھانا کھاتے ہیں۔ تھنکس گوونگ کو امریکہ کے سب سے بڑے ثقافتی تہوار کا درجہ حاصل ہے۔
مزید

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی فوجی تھینکس گوونگ کے خصوصی کھانے کے منتظر
1

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی فوجی تھینکس گوونگ کے خصوصی کھانے کے منتظر

کابل میں واقع امریکی فوجی مرکز میں تھینکس گوونگ کی دعوت
2

کابل میں واقع امریکی فوجی مرکز میں تھینکس گوونگ کی دعوت

کابل میں تھنکس گوونگ کے موقع پر فٹ بال کا خصوصی مقابلہ
3

کابل میں تھنکس گوونگ کے موقع پر فٹ بال کا خصوصی مقابلہ

نیویارک میں تھینکس گوونگ کے موقع پر مے سی اسٹور کی روایتی پریڈ
4

نیویارک میں تھینکس گوونگ کے موقع پر مے سی اسٹور کی روایتی پریڈ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG