رسائی کے لنکس

بلیک فرائی ڈے کی شاپنگ

امریکہ میں ہرسال چوتھی جمعرات کو تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے جس سے اگلے روز بلیک فرائی ڈے کی سیل ہوتی ہے جس میں زیادہ تر چیزیں انتہائی اور ناقابل یقین حد تک ارزاں قیمتوں پر دستیاب ہوتی ہیں۔ زیادہ تر اسٹوروں میں بلیک فرائی ڈے کی سیل کا آغاز منہ اندھیرے یا نصف شب سے ہی ہوجاتا ہے۔ مگر اسٹور کھلنے سے کئی گھنٹے پہلے خریداروں کی قطاریں لگ جاتی ہے۔

XS
SM
MD
LG