رسائی کے لنکس

پاکستان میں محرم الحرام

پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اور ذکر حسین کے اجماعات اور جلوسوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اضافی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں عاشقان نواسہ رسول کے اجتماعات اور سیکیورٹی انتظامات کی کچھ تصویری جھلکیاں
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG