رسائی کے لنکس

گارمنٹ فیکٹری میں آتش زدگی کے بعد

بنگلہ دیش کی ایک گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ نے ایک سو سے زیادہ کارکنوں کی زندگی کے چراغ گل کردیے۔ جس کے بعد فیکٹریوں کے حفاظتی انتظامات پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی چار ہزار سے زیادہ فیکٹریاں موجود ہیں اور اس کی برآمدات 20 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔ فیکٹری میں آتش زدگی کے بعد کے چند مناظر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG