رسائی کے لنکس

مصر میں مظاہرے جاری

نئے آئینی مسودے اور صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ منگل کو قاہرہ میں تین بڑے جلوس نکالے گئے اور سابق صدارتی امیدوار بھی نئے آئین کے خلاف مہم میں شامل ہوگئے ہیں۔ منگل کو گیارہ اخباروں نے احتجاجاً اپنی اشاعت معطل کردی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG