رسائی کے لنکس

جاپان میں طاقت ور زلزلہ

جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں سات دسمبر کو سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے۔ جاپان کے شہری جو پہلے ہی ایک طاقت ور زلزلے اور سونامی کی تباہ کاریوں کا سامنا کرچکے ہیں، پرسکون اور کسی بھی ناگہانی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG