رسائی کے لنکس

امریکی سینیٹ سے ’فسکل کلف‘ معاہدے کی منظوری

امریکہ کی سینیٹ نے شہریوں کی اکثریت کو بھاری ٹیکسوں کی ادائیگیوں سے بچانے کے لیے ایک بل کی کثرت رائے سے منظوری دی ہے۔ قبل ازیں صدر براک اوباما اور سینیٹ کے رہنماؤں کے درمیان اس بل کے بارے میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت ساڑھے چار لاکھ ڈالر سالانہ سے زائد آمدنی والے امریکیوں کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG