رسائی کے لنکس

امریکی ریاست ایروزونا میں واقع جھیل پاول

جھیل پاول دریائے کولوراڈو پرپانی کا ایک زخیرہ ہے جو گلین کینئین ڈیم کی تعمیر کے بعد جھیل پاول کہلائی ۔ اس کی لمبائی299 کلومیٹر اور چوڑائی40 کلومیٹر ہے جبکہ اوسط گہرائی40 میٹر ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی جنوب مغربی ریاست ایروزونا میں واقع جھیل پاول میں بوٹ رائڈینگ سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ چھٹیوں میں ہر سال تقریبا2 ملین سیاح اس جگہ سیر کے لیئے آتے ہیں۔ اونچی چٹانوں میں بل کھاتی جھیل اگتے اور ڈوبتے سورج کے ساتھ اس وقت اور بھی دلکش منظرپیش کرتی ہے جب گردونواع کی چٹانوں کاعکس جھیل میں نظر آتا ہے۔ عبدالقیوم (ایروزونا، امریکہ)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG