رسائی کے لنکس

مہا کمبھ کا میلہ

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں یہ میلہ 12 سال کے بعد منعقد ہوتا ہے۔ ہندو یاتریوں کی ایک بڑی تعداد اس میں شرکت کرتی ہے۔ ان کے عقیدے کے مطابق اس میلے کے دوران مکر سنکرانتی (جب سورج شمالی نصف کرہ میں داخل ہوتا ہے) کے وقت گنگا جمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اشنان (غسل) کرنے سے سارے گناہ دُھل جاتے ہیں۔ یہ میلہ زمین پر انسانوں کے چند بڑے اجتماعات میں سے ایک ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG