رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں دھرنا اور اس کے بعد کے مناظر

تحریک منہاج القرآن کے قائد طاہر القادری کی کال پر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے یہ دھرنا چار دن تک جاری رہا اور جمعرات کی شب حکومت اور طاہر القادری کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے بعد اسے ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ جس کے بعد جمعہ کو دھرنے کے مقام پر صفائی کا کام شروع کیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG