رسائی کے لنکس

بین الاقوامی بیلے ڈانس مقابلہ

سوٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں بین الاقوامی بیلے ڈانس کا مقابلہ منعقد ہوا جسے پریکس دی لوزان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں 15 سے 18 سال کی عمر تک کے نوجوان لڑکیاں اور لڑکے حصہ لیتے ہیں۔ سال میں ایک مرتبہ منعقد ہونے والے اس مقابلے میں 250 لوگوں میں سے 78 لوگوں کو چنا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG