رسائی کے لنکس

بھوتوں کا میلہ

بھارت میں بیشتر لوگوں کا عقیدہ ہے کہ گرو دیو جی مہاراج کے مندر پر منعقد ہونے والے بھوت میلے میں شرکت سے انھیں بھوت پریت سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں ملاج پور میں منعقدہ اس میلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG