رسائی کے لنکس

سابق امریکی صدر کی اشیا کی تصاویر کی نیلامی

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے زیر استعمال اشیا کی تصاویر نیلام کر دی گئیں۔ ان کیے قتل کے پچاس سال بعد اتوار کے روز ہونے والی اس نیلامی میں ان کے زیر استعمال لڑاکا طیاروں کے ہوا بازوں کی مخصوص جیکٹ 5,70,000 ڈالر میں فروخت ہوئی تھی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG