رسائی کے لنکس

دنیا کی بلند ترین عمارت: برج خلیفہ

متحدہ عرب امارات کے شہر دپئی میں واقع برج خلیفہ کو دنیا کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 828 میڑرز(2717فٹ) بلند اس عمارت کی تعمیر پر 1.5 بلین ڈالرز کے اخراجات آئے ہیں اور جنوری 2004ء میں اس کی تعمیر کا آغاز کیا گیا تھا اور اس کا افتتاح 4 جنوری 2010ء کو ہوا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG