رسائی کے لنکس

عافیہ کی رہائی: پاکستانی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڑذ اٹھا رکھے تھے جن پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حق میں نعرے درج تھے۔ (فوٹو: وردہ خلیل، عبدالقیوم)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG