رسائی کے لنکس

آٹے کی جنگ

ایتھنز میں ایک روایتی میلے ’’ایش منڈے‘‘ کے اختتام پر ایک رنگا رنگ تقریب میں حصے لینے والوں نے ’’آٹے کی جنگ‘‘ میں حصہ لیا جس میں وہ ایک دوسرے پر رنگین آٹا، چار کول مٹی اور پاؤڈر پینٹنگ پھینک کر خوب لطف اندوز ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG