رسائی کے لنکس

محمد علی سیلیبریٹی فائیٹ نائیٹ ایوارڈز

عظیم باکسر کے اعزاز میں امریکی ریاست ایریزونا میں ’’محمد علی سیلیبریٹی فائیٹ نائیٹ ایوارڈز‘‘ کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس میں جینیفر لوپیز سمیت مشہور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس تقریب سے حاصل کی گئی رقم محمد علی کی بیماری پارکنسن کے علاج پر عطیہ کی جائے گی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG