رسائی کے لنکس

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی یادگار تصاویر

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر پیر کو 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ مارگریٹ تھیچر 'کنزرویٹو' پارٹی کی طرف سے 1979ء سے 1990ء تک برطانیہ کی پہلی خاتون وزیرِاعظم رہی تھیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG