رسائی کے لنکس

جنوبی کوریا کے فنکار سائی کی نیویارک میں پرفارمنس

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے گلو کار سائی اپنے گنگنم اسٹائل سے شہرت کی ان بلندیوں تک پہنچے جس کا صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس گیت کو یوٹیوب پر تقریباًً ایک ارب لوگوں نے دیکھا جو کہ ایک ریکارڈ ہے، سائی نے نیویارک میں این بی سی ٹی وی کے لیے تازہ ترین پر فارمنس دی.

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG