رسائی کے لنکس

غیر حتمی نتائج کا اعلان، کامیاب جماعتوں کے کارکنوں کا جشن

انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی کامیابی پر ان جماعتوں کے کارکن ملک کے مختلف حصوں جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ مسلم لیگ ن مرکز میں واضح برتری حاصل کررہی ہے جب کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG