رسائی کے لنکس

ترکی میں مظاہرے جاری

ترکی میں مظاہروں کا آغاز استنبول کے تقسیم چوک کے ایک باغ (سبزہ زار) میں تجارتی تعمیرات کےخلاف شروع ہوئے تھے جس کے بعد ان کا دائرہ دوسرے علاقوں تک بھی پھیل گیا۔ وزیراعظم رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے ان مظاہروں کے پیچھے "انتہا پسند عناصر" کا ہاتھ ہے۔اُنھوں نے مظاہرین سے اپیل کی کہ اپنے احتجاج کو پرامن رکھیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG