رسائی کے لنکس

کراچی کا تاریخی محل"موہٹا پیلس"

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں "موہٹا پیلس" ایک ایسا محل ہے جو آج بھی عہد رفتہ کی یاد دلاتا ہے۔ ساحلی علاقے کلفٹن میں واقع یہ محل پاکستان کے قیام سے قبل " شیورام موہٹا" نامی ایک ہندو تاجر نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کی رہائش کے لیے ساحل کے قریب 1927 میں بڑے چاؤ سے تعمیر کروایا تھا۔ (فوٹوز - شائستہ جلیل)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG