رسائی کے لنکس

یونان کے بے گھر افراد

چار سال قبل یونان میں قرضوں کے بحران کے باعث لاکھوں لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور نہ صرف بے روزگاری بلکہ بے گھر افراد کی تعداد میں بھی قابل ذکر اضافہ ہوا۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کے اعدادو شمار کے مطابق یونان میں بے گھر افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ بے روزگای کی شرح لگ بھگ 27 فیصد بتائی جاتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG