رسائی کے لنکس

یورپ میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے

یورپ کے کئی ممالک میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابوں نے ہزاروں افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور کیا۔ سیلابوں سے جرمنی کے کئی علاقوں کے علاوہ، آسٹریا اور چیک ری پبلک زیادہ متاثر ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG