رسائی کے لنکس

بھارت میں موسلادھار بارش کے بعد سیلاب

بھارت کے مختلف علاقوں خاص طور پر ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارشوں سے بڑے نقصان کی اطلاعات ملی ہیں۔ بھارت میں عموماً جولائی کے وسط سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے لیکن اس مرتبہ 16 جون کو ہی ریکارڈ بارش ہوئی۔ ان بارشوں کے بعد سیلاب سے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے اور سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو فوج کے جوانوں نے کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG