رسائی کے لنکس

بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریاں

بھارت کے شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سیلاب سے سینکڑوں افراد ہلاک جب کہ ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ہزاروں فوجی اہلکار امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG