رسائی کے لنکس

سپر مون کا نظارہ

زمین کے زیادہ قریب ہونے کے باعث ’’سپر مون‘‘ کہلانے والا یہ چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں نے سپر مون کا نظارہ کیا۔ یہ منظر اب آئندہ سال اگست میں دیکھنے کو ملے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG