رسائی کے لنکس

شام میں حکومت مخالف ’فری سیرین آرمی‘ میں شامل خواتین

شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والی ’فری سیرین آرمی‘ میں خواتین کی ایک اچھی خاصی تعداد نے بھی شمولیت اخیتار کی ہے جن کی شام کے شہر حلب کے ایک کیمپ میں تربیت جاری ہے۔ شام میں گزشتہ دو سال سے جاری خانہ جنگی کے باعث پچانوے ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور بھی ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG