رسائی کے لنکس

مصر میں دریائے نیل کے ارد گرد زندگی

مصر میں پانی کا زیادہ انحصار دریائے نیل پر ہی ہے، لیکن بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کے حصول کے اس ذریعے پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ مصر میں دریائے نیل کے اردگرد زندگی کے رنگوں کو دیکھ کر اس کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG