رسائی کے لنکس

ماہ رمضان میں لوگوں کی مصروفیات کے مناظر

دنیا بھر میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلمان روزے کے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ سحر و افطار کے لیے خاص اہتمام کے علاوہ خصوصی عبادات و دعاؤں کی محافل سجائی جا رہی ہیں۔ بازاروں میں بھی افطاری سے قبل لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف نظر آتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG