رسائی کے لنکس

بھارت کی 163 سال پرانی ٹیلی گرام سروس بند

بھارت میں 163سال پرانی ٹیلی گرام سروس کو بند کردیا گیا۔ اِس سروس کا آغاز 1850ء میں کلکتہ اور ڈائمنڈ ہاربر کے درمیان تجرباتی بنیاد پر کیا گیا اور 1854ء میں اُسے عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ لیکن، بڑھتے خسارے کی وجہ سے حکومت کے مواصلاتی ادارے ’بی ایس این ایل‘ نے اِسے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ اِس سروس کے ذریعے سالانہ 75 لاکھ روپے کا ریوینیو حاصل ہوتا تھا۔ لیکن، اِسے چلانے کے لیے 100کروڑ روپے سے بھی زائد اخراجات آتے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG