رسائی کے لنکس

شام کے پناہ گزین بچے

اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق شام میں جاری لڑائی کے باعث نقل مکانی کرنے والوں میں 10 لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ ان میں سات لاکھ سے زائد ایسے ہیں جن کی عمریں 11 سال سے بھی کم ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG