رسائی کے لنکس

سنگاپور کے شہری کا گڑیاؤں کا ذخیرہ

سنگاپور کے جیانگ یانگ نے چھ ہزار سے زائد باربی اور تین ہزار کے قریب دیگر گڑیائیں جمع کر رکھی ہیں۔ صارفین کے رجحان سے متعلق حکمت عملی تیار کرنے کے ایک شعبے وابستہ ہونے کے باعث کھلونوں میں ان کی دلچسپی ان کے کام کا بھی حصہ ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG