رسائی کے لنکس

کراچی کا 'نیشنل میوزیم'

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نیشنل میوزیم 1951ء میں تاریخی عمارت فرئیر ہال میں قائم کیا گیا بعد میں حکومت ِسندھ کی جانب سے اس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اسکے لیے ایک عمارت مختص کر دی گئی۔ نیشنل میوزیم پورے پاکستان کی ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جہاں پتھر کے دور سے لے کر قیام پاکستان تک کے صدیوں پرانی نادر اشیا رکھی گئی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG