رسائی کے لنکس

مختلف موسموں کے رنگوں میں رنگا نیویارک

یوں تو ہر موسم میں نیویارک کی اپنی الگ ہی چھب ہوتی ہے لیکن گرمیوں کے اختتام اور موسم بہار کے آغاز میں اس کا انداز کچھ زیادہ ہی نرالہ ہوتا ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر گھومتے لوگ، پھول پتوں سے لدے پیڑ پودے اور پارکوں کی گہما گہمی اس شہر کی زندگی کو اور دلچسپ بنا دیتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG