رسائی کے لنکس

صحت مند زندگی کے لیے ورزش کی اہمیت

موجودہ دور کی تیز رفتار زندگی میں اکثر افراد کے پاس ورزش کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے جو صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ورزش کا بنیادی مقصد چاک و چو بند رہنا اور ذہنی تناؤ میں کمی ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بالغ افراد کو ہفتے میں تقریباً 150 منٹ ہلکی پھلکی جسمانی وزرش یا کام کاج میں گذارنے چاہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG