رسائی کے لنکس

سوئٹزرلینڈ میں کم از کم آمدن میں اضافے کے لیے مہم

سوئٹزرلینڈ میں حکومت کی طرف سے ملک میں رہنے والے اپنے ہر بالغ شہری کے لیے کم از کم 2,500 سوئس فرانک ( 2,700 امریکی ڈالر) کی غیر مشروط ماہانہ آمدن کی مہم جاری ہے۔ ’’ہر کسی کے لیے ماہانہ سی ایچ ایف 2,500‘‘ کے نام سے منسوب اس مہم سے متعلق کمیٹی نے اپنے مطالبے کے حق میں رواں ہفتے برن شہر کے فیڈرل اسکوائر میں پانچ سینٹ مالیت کے 80 لاکھ سکے بکھیر دیے، ان سکوں کا مجموعی وزن 15 ٹن تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG