رسائی کے لنکس

اسلام آباد فیشن ویک 2013

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ ’’فیشن ویک 2013‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف فیشن ڈیزائنرز سمیت درجن سے زائد فیشن ہاؤسز اور اس شعبے کے طلبا کا کام پیش کیا گیا۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس فیش شو کو دیکھنے کے لیے آئی جب کہ منتظمین کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں اس شو کے انعقاد کے مقصد میں دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والوں کو پاکستانی ڈیزائنرز کے کام کی ایک جھلک پیش کرنا بھی تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG