No media source currently available
نیوز منٹ: امریکی صدراوبامہ آج جینیٹ یلین کو امریکی فیڈرل ریزرو کی چیرپرسن کیلئے نامزد کرینگے- جینٹ یلین اہم ترین سینٹرل بینک کی پہلی خاتون چیف ہوں گی