رسائی کے لنکس

عید الاضحیٰ پر مزے مزے کے پکوان

روشنیوں کے شہر 'کراچی' کی مشہور فوڈ اسٹریٹ پر عید ِقرباں کے گوشت سے پکوان تیار کرنے کا اہتمام کیا جارہاہے۔ جہاں شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر سے قربانی کے گوشت سے کھانے تیار کرنے کے آرڈر بک کروا رہے ہیں۔ جس میں سیخ کباب، ہنٹر بیف، گولا کباب، تکے اور دیگر کھانے شامل ہیں۔ تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل، کراچی

XS
SM
MD
LG