رسائی کے لنکس

ہتھیار تھامے ہوئے بچے

پھولوں جیسے معصوم بچوں کے ہاتھ ہتھیار تھامے بالکل بھی اچھے نہیں لگتے مگر آجکل دنیا بھر کے بچوں میں دیگر کھلونوں کی نسبت کھلونا پستولوں اور ہتھیاروں سے کھیلنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تصاویر میں بھی دنیا بھر کے مختلف مقامات پر بچے کھلونا پستولوں سے کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بچوں میں کھلونا پستول نیاہت مقبول ہورہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG