رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - کیا پاکستان غلاموں کا ملک ہے


انڈی پنڈنس ایوینو - کیا پاکستان غلاموں کا ملک ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:30:21 0:00

آج کے شو میں - کیا پاکستان غلاموں کا ملک ہے؟ ایک حالیہ رپورٹ جِس میں دنیا بھر میں غلامی کا جائزہ لیا گیا ہے، اِس ضمن میں پاکستان کو بھارت اور چین کے بعد تیسرے نمبر پر دکھایا گیا ہے۔ رپورٹ پر پاکستان کے مشہور تجزیہ کار اوریہ مقبول جان اور ایچ آر سی کے سابق صدر ڈاکٹر مہدی حسن نے گفتگو کی ہے۔ اُن لوگوں کے لیے امریکہ کیسا ملک ہے جو پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے یہاں آتے ہیں؟ آج کے اِس پروگرام میں ملاقات کیجیے ایک ایسی پاکستانی طالب علم سے جو اسکالرشپ پر پاکستان سے آئی ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے تاریخی شہر ایسے ہیں جو آج سمندروں اور دریاوٴں میں ڈوب چکے ہیں۔ آج کے اس پروگرام میٕں ملاقات کیجیےغوطہ خوروں کی ایک ٹیم سے جو ریاست جارجیا کے ایک دریا کی گہرایوں میں ایک ایسے شہر کی عمارتیں تلاش کر رہی ہے جو بند کی تعمیر کے بعد زیر آب آ گیا تھا۔

XS
SM
MD
LG