رسائی کے لنکس

فرعونی اشیا دیکھنے کے لیے لوگوں کی عجائب گھر واپسی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قائم عجائب گھر میں فرعون سے منسوب اشیاء نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ مصر کی حالیہ تاریخ میں تشدد کے بدترین لہر کے بعد سیاحوں اور قدیم تاریخ سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی اس عجائب گھر میں آمد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ مصر میں حالیہ بغاوت کے بعد اس صنعت کو شدید نقصان پہنچا اور اس سے جڑے لاکھوں افراد اپنے ذریعہ معاش سے محروم ہو گئے جب کہ ملک کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG