رسائی کے لنکس

ورزش پارکنسن کے مرض میں بہتری کا سبب

پارکنسن ڈزیز فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ورزش سے پارکنسن بیماری میں مبتلا افراد کی تکلیف میں کمی واقع ہوتی ہے۔ یہ بیماری انسان کے اعصابی نظام میں خرابی کا نام ہے جس کی عمومی وجہ ’’ڈوپامین‘‘ نامی ایک اعصابی کیمیکل کی کمی بتائی جاتی ہے۔ اس بیماری کے شکار افراد کو رعشہ (جس کے کسی حصے، ہاتھ یا پاؤں میں مسلسل تھرتھراہٹ) ہو جاتا ہے، انھیں چلنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ کیلیفورنیا کے ایک باکسنگ کلب میں اس مرض کے شکار افراد کے لیے خصوصی ورزش اور باکسنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG