رسائی کے لنکس

شہزادہ جارج کا نام رکھنے کی رسم

برطانوی تخت و تاج کے تیسرے وارث اور شہزادہ ولیم اور کیٹ کے تین ماہ کے ننھے شہزادے جارج کے نام رکھنے کی شاہی رسم سینٹ جیمز پیلس کے رائل چرچ میں ادا کی گئی۔اس موقع پر شہزادہ جارج پیدائش کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئے۔ اس تقریب میں صرف 21 مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں شاہی خاندان سے ننھے شہزادے کی پڑدادی ملکہ الزیبیتھ اور پڑ دادا شہزادہ فلپ، چچا شہزادہ ہیری، دادا چارلس اور دادی کمیلا نے شرکت کی جبکہ شہزادی کیتھرین میڈیلٹن کے اہل خانہ میں ان کی والدہ کارل اور والد مائیکل کے ساتھ بہن پیپا اور بھائی جیمس بھی تقریب میں شامل تھے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG